Wafaq - All Pakistan

Pak Sahulat App Ka Naya Version 4.4 Aa Gaya — فوراً اپڈیٹ کریں!

پاک سہولت ایپ کا نیا ورژن 4.4 آ گیا ہے! اگر آپ پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو فوراً نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں۔

نیا کیا ہے:
– اسکیمز اور جابز کی لسٹ اب فوراً کھلتی ہے، تصویریں ساتھ ساتھ آتی ہیں
– جاب الرٹ اور اسکیم الرٹ — نئی اسکیم یا جاب پر موبائل نوٹیفکیشن
– شیئر کرنے پر اب ڈاؤن لوڈ لنک جاتا ہے
– کوئی اشتہار نہیں، کوئی ایکسٹرا ڈیٹا نہیں

ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:

نیچے دیے گئے لنک پر ٹیپ کریں، فائل ڈاؤن لوڈ ہوگی، پھر انسٹال دبائیں:

https://www.sindhschemes.com/PakSahulat-v4.4.apk

(پہلی دفعہ اینڈرائیڈ ایک اجازت مانگے گا — صرف ایک دفعہ، پھر کبھی نہیں۔)

پرانے ورژن والوں کے لیے ضروری: v1.5 یا اس سے پرانے ورژن میں خود اپڈیٹ کا پتہ نہیں چلتا، اس لیے اوپر دیے لنک سے مینوئلی نیا ورژن انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد ہر نیا ورژن ایپ خود بتائے گی۔