BISP 8171 Online Check 2026 Check Your Payment Status

ینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی قسط چیک کرنے کے چند آسان طریقے ہیں:
8171 ویب پورٹل کے ذریعے
8171 ویب پورٹل کھولیں۔
اپنا 13 ہندسوں والا شناختی کارڈ (CNIC) درج کریں۔
کیپچا مکمل کریں
“معلوم کریں” پر کلک کریں۔
آپ کی اہلیت اور قسط کی معلومات ظاہر ہو جائیں گی۔
8171 SMS سروس
اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے اپنا 13 ہندسوں والا CNIC بغیر ڈیش کے 8171 پر بھیجیں۔
کچھ دیر بعد جواب میں آپ کی اہلیت یا ادائیگی کی معلومات موصول ہو جائیں گی۔
BISP تحصیل آفس
اگر آن لائن یا SMS سے معلومات نہ ملیں تو اپنے قریبی BISP تحصیل آفس جا کر اصل شناختی کارڈ کے ساتھ معلومات حاصل کریں۔
ادائیگی مرک
اگر آپ کو ادائیگی کا پیغام موصول ہو چکا ہے تو مقررہ BISP کیمپ یا ادائیگی مرکز جا کر بایومیٹرک تصدیق کے بعد رقم وصول کریں۔

8171 BISP Portal Link 8171 Web Portal: Eligibility Check Benazir Income Support Programme (BISP) – Imdad Ki Tasdeeq

BISP 8171 Online Check 2026

نئی قسط جاری؟

اپنی Payment ابھی چیک کریں

مکمل تفصیلات کے لیے
لنک پر کلک کریں

BISP 8171 Online Eligibility Check
GOVERNMENT OF PAKISTAN
BISP 8171
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
8171 ویب پورٹل اہلیت چیک کریں
xxxxx-xxxxxxx-x
Code درج کریں
5924
اپنا اسٹیٹس اور رقم معلوم کریں 👇👇

Leave a Comment