Sindh

Sindh government schemes

Government Subsidy SchemesPakistan Government SchemesSindh

Wheat Subsidy Recovery Notification 2026 – گندم سبسڈی رقم واپسی نوٹیفکیشن 2026

Wheat Subsidy Recovery Notification 2026 کے تحت سندھ حکومت غیر اہل کسانوں سے 14,000 روپے فی ایکڑ واپس لے گی۔ گندم کی کاشت نہ کرنے والے کسان آئندہ پانچ سال تک زرعی سبسڈی اسکیموں سے محروم ہو سکتے ہیں۔

Read More
Government Loan SchemesPakistan Government SchemesSindh

وزیراعظم یوتھ پروگرام 2026 سندھ سمیت پورے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے بلاسود قرض اسکیم

وزیراعظم یوتھ پروگرام 2026 کے تحت نوجوان 5 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اسکیم کاروبار اور زراعت کے لیے ہے۔ درخواست دینے کے لیے عمر 21 سے 45 سال ہونی چاہیے۔ آن لائن اپلائی کرنے کے لیے سرکاری پورٹل وزٹ کریں اور اپنی معلومات جمع کروائیں۔

Read More
Pakistan Government SchemesSindh

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سندھ حکومت کی جانب سے Hari Card Holders کے لیے Tractor Scheme کا آغاز

Sindh Tractor Scheme for Hari Card Holders 2026: سندھ حکومت کی طرف سے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری! اب 10 سے 25 ایکڑ زمین والے کسان 70 لاکھ روپے مالیت کا ٹریکٹر سبسڈی پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اور سندھ بینک کی تفصیلات یہاں دیکھیں۔

Read More
Pakistan Government SchemesSindh

Sindh Solar Scheme 2026: لسٹ میں نام چیک کرنے کا طریقہ

​Sindh Solar Scheme 2026 کے تحت حکومت سندھ مستحق خاندانوں کو مفت سولر پینل فراہم کر رہی ہے۔ اس تحریر میں ہم آپ کو لسٹ چیک کرنے کا طریقہ، اہلیت اور رجسٹریشن کا مکمل عمل بتائیں گے۔ ابھی اپنا نام لسٹ میں چیک کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

Read More
Pakistan Government SchemesSindh

سندھ پیپلز ہاؤسنگ (SPHF) میں شکایت درج کرانے کا مکمل طریقہ

​سندھ پیپلز ہاؤسنگ (SPHF) کے تحت گھر کی تعمیر کے لیے قسطوں کا انتظار کرنے والے متاثرین کے لیے بڑی خبر! اگر آپ کو قسط نہیں ملی یا سروے میں کوئی مسئلہ ہے، تو اب گھر بیٹھے SPHF Complaint درج کروائیں۔ ہیلپ لائن نمبر، موبائل ایپ اور آن لائن اسٹیٹس چیک کرنے کا مکمل طریقہ یہاں جانیں۔

Read More