بڑی خوشخبری! بچوں کے وظائف میں اضافہ، اب لڑکیاں پائیں گی 4500 روپے تک۔ مکمل نئی لسٹ یہاں دیکھیں"
حکومتِ پاکستان نے بے نظیر تعلیمی وظائف کی رقم میں اضافہ کر دیا ہے تاکہ غریب خاندانوں کے بچوں کی تعلیمی اخراجات میں مدد ہو سکے۔ اس سال سے ملنے والی رقم کی تفصیل درج ذیل ہے:
نئی وظیفہ رقم (سہ ماہی):
|
کلاس لیول |
لڑکوں کے لیے رقم |
لڑکیوں کے لیے رقم |
|---|---|---|
|
پرائمری (1 تا 5) |
2,000 روپے |
2,500 روپے |
|
مڈل (6 تا 8) |
3,000 روپے |
3,500 روپے |
|
ہائی اسکول (9 تا 10) |
4,000 روپے |
4,500 روپے |
اضافی بونس: وہ لڑکیاں جو پرائمری اسکول مکمل (Graduation) کر کے مڈل میں داخلہ لیتی ہیں، انہیں ایک مرتبہ 3,000 روپے کا خصوصی بونس بھی دیا جائے گا۔
ضروری ہدایات:
- بچوں کی اسکول میں حاضری 70 فیصد ہونا لازمی ہے۔
- پیسے نکلوانے کے لیے آپ قریبی بائیو میٹرک اے ٹی ایم یا مخصوص ادائیگی مراکز پر جا سکتے ہیں۔
- اگر آپ کا بچہ اسکول جاتا ہے لیکن اندراج نہیں ہوا، تو اسکول سے "BISP وریفیکیشن فارم" (بنب فارم) بھروا کر بی آئی ایس پی کے دفتر میں جمع کروائیں۔


Comments
Post a Comment