ہاری کارڈ (Hari Card) بیلنس چیک کرنے کا طریقہ

 

سندھ حکومت کی جانب سے کسانوں کو دی جانے والی سبسڈی اب براہِ راست ہاری کارڈ میں منتقل کی جا رہی ہے۔ بہت سے کسان بھائیوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے کارڈ میں پیسے آئے ہیں یا نہیں۔

بیلنس چیک کرنے کے 4 آسان طریقے:

  1. سندھ بینک کی اے ٹی ایم (ATM): آپ کسی بھی سندھ بینک کی اے ٹی ایم پر جا کر اپنا کارڈ ڈالیں اور پن کوڈ کے ذریعے بیلنس چیک کریں۔
  2. ہلپ لائن کال: آپ سندھ بینک کی ہیلپ لائن (021-111-333-225) پر کال کر کے اپنے کارڈ کی معلومات لے سکتے ہیں۔
  3. بینک برانچ: اپنی قریبی سندھ بینک کی برانچ میں جا کر بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے بھی بیلنس معلوم کیا جا 
  4. سکتا ہے۔
  5. بینک پر دیے گئے نمبر سے میسج کے زریعے بھی معلوم کر سکتے ہیں
  6. BALA میسج پر لکھے بینک پر دیے گئے نمبر سے 8987 پر میسج بھیجیں
  7. BALA send To 8987


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Sindh Peoples Housing Scheme (SPHF) Online Check | سندھ حکومت گھر بنانے کے لیے پیسے دے رہی ہے

سندھ گورنمنٹ تمام اسکیموں کا پورٹل 2026 | All Sindh Schemes Info