Motorcycle Fuel Subsidy Online Check | موٹر سائیکل پٹرول سبسڈی چیک کریں
سندھ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل مالکان کے لیے 2000 روپے ماہانہ پٹرول سبسڈی شروع کر دی گئی ہے۔
اہلیت کی شرائط:
- موٹر سائیکل آپ کے اپنے نام پر ہو۔
- ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سندھ سے رجسٹرڈ ہو۔
اپنی رجسٹریشن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اپنی رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Comments
Post a Comment