Sindh Hari Card Online Registration 2026 | سندھ ہاری کارڈ رجسٹریشن اور لسٹ

حکومت سندھ نے کسانوں کے لیے ہاری کارڈ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے کسانوں کو کھاد، بیج اور سولر ٹیوب ویل پر رعایت ملے گی۔ سندھ کے تمام ہاریوں کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ امدادی رقم براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں آ سکے۔

https://cms.benazirharicard.gos.pk/farmers/registrations




Comments

Popular posts from this blog

Sindh Peoples Housing Scheme (SPHF) Online Check | سندھ حکومت گھر بنانے کے لیے پیسے دے رہی ہے

سندھ گورنمنٹ تمام اسکیموں کا پورٹل 2026 | All Sindh Schemes Info

ہاری کارڈ (Hari Card) بیلنس چیک کرنے کا طریقہ