SConfirmed: Sindh Petrol Subsidy 2nd Installment Update 2026

Sindh Petrol Subsidy 2nd Installment

Sindh Petrol Subsidy 2nd Installment کی نئی اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اس آرٹیکل میں جانیں کہ سندھ حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کی دوسری قسط کیسے چیک کرنی ہے اور اہلیت کی نئی لسٹ میں اپنا نام کیسے دیکھنا ہے۔